’وانٹ ٹو بائے سم تھنگ‘، لواری ٹنل پر چھ زبانوں میں چنے بیچنے والی بچی کون

خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر کا لواری پاس سیاحتی مقام ہونے کے ساتھ ساتھ چترال کے لیے جانے والی مرکزی شاہراہ بھی ہے جہاں لواری ٹنل سے گاڑیاں گزر کر ضلع لوئر چترال میں داخل ہوتی ہیں۔
اس مقام پر مکئی کے دانے بیچنے والی ایک بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس کا نام شمائلہ خان ہے۔
یہ چھوٹی لڑکی لواری ٹنل اور اس سے متصل بازار میں مونگ پھلی، دال اور مکئی کے دانوں کے پیکٹ بنا کر فروخت کرتی ہے۔

2,626 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *