فروری میں ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج کا افتتاح کیا جائے گا ، محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انڈر پاس 42 روز کی مدت میں مکمل کیا گیا ہے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ دونوں منصوبوں پر 3 شفٹوں میں کام جاری رکھا جائے، نائٹ شفٹ میں تعمیراتی کام کی رفتار تیز کی جائے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یہ بھی کہا کہ دونوں منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنا ہے، فروری میں ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج کا افتتاح کیا جائے گا
783 total views, 3 views today
























Leave a Reply