ملک میں بارشوں کا سلسلہ کل سے داخل ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کل لاہور کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ 5 جنوری کو لاہور میں بھی بارش ہونے کے امکانات ہیں۔ بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

1,115 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *