لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش برسنے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ علیم الحسن نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ہلکی بارش برسنے کی پیشگوئی کردی،چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ 22اور23دسمبر کو پنجاب میں ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

387 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *