سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

387 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *