میرے شہر میں
ہو اگر دیکھنا تماشہِ عشق
تو چلے آنا میرے شہر میں
ہو اگر دیکھنا کا بے مول ہونا
تو چلے آنا میرے شہر میں
ہوُاگر دیکھنا حْواہشوں کا قبر ستان
تو چلے آنا میرے شہر میں
ہو اگر دیکھناُبہار میں حْزاں
تو چلے آنا میرے۔ شہر میں
ہو اگر دیکھنا مرجھاتا ہو گلاب
تو چلے آنا میرے شہر میں
ہو اگر دیکھنا گریبان کا ہونا چاک چاک
تو چلے آنا میرے شہر میں
گلِ گلشن
1,167 total views, 3 views today
























Leave a Reply