چاند گرہن آج رات لگے گا

اسلام آباد(این این آئی)رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج رات تقریبا 9 بجے شروع ہو کر رات 2 بجے ختم ہو گا،آسڑیلیا ،انٹار کٹکا ،یورپ اور افریقہ میں دیکھا جاسکے گا تاہم پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا .پاکستانی وقت کے مطابق 8 بج کر 50 منٹ سے شروع ہو گا اور اور تریبآ 1 بج کر 50 منٹ پر ختم ہو گا رواں سال کا پہلاچاند گرہن 11 فروری 2017 کو ہوا تھا

1,026 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *