این اے 120. کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(پیغامِ پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سیٹ این اے 120لاہور پر کاغذات10 تا 12 اگست تک جمع ہو سکیں گے.جبکہ پولنگ 17 اگست کو ہو گی ،حکمران جماعت کی طرف سے تاحال امیدوار کا اعلان نہیں کیا گیا جبکہ تحریک انصاف کی طرف سے ڈاکٹر راشدہ یاسمین امیدوار ہیں.
2,404 total views, 3 views today
























Leave a Reply