میرا کا سیاسی شخصیات کو بے نقاب کرنے کے لیے تحریک انصاف سے رابطہ
اسلام آباد (پیغامِ پاکستان نیوز) روزنامہ ایکسپریس کے مطابق معروف ادکارہ میرا نے بھی اہم سیاسی شخصیات کو بے نقاب کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے تحریک انصاف سے رابطہ بھی کر لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر ان کو تحفظ فراہم کیا جائے تو ان کے پاس بھی پنجاب حکومت اور وافاقی رہنماوں کے دل دہلانے والے راز ہیں جن کو وہ بے نقاب کر سکتی ہیں.
961 total views, 2 views today
























Leave a Reply