روزانہ 3کپ چائے پینے سے شو گر کنٹرول ہو جاتا ہے

لاہور(اپووا نیوز ) پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی چائے استعمال روزمرہ کی زندگی میں بہت ہوتا ہے، چائے میں چینی کا استعمال نہ کیا جائے تو روزانہ تین کپ چائے پینے سےخون میں شوگر کی مقدار کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔امریکا کی فریمنگم اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق سیاہ چائے میں گلوکوز کو کم کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے،
جو ٹائپ ٹو ذیا بیطس پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔چائے میں پائے جانے والے قدرتی پولی فینول اجزاءقدرتی اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کرتے ہوئےخون میں شوگر کی مقدار کو کمکرتے ہیں۔ایک نئی تحقیق میں چائے کے استعمال سے جسم پر پڑنے والے مثبت اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ طبی ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ دن بھر میں چائے کے دو سے تین کپ پینے سے آپ اپنی ہڈیوں کو ٹوٹنے سے بچا سکتے ہیں

1,337,080 total views, 3 views today

One Response to روزانہ 3کپ چائے پینے سے شو گر کنٹرول ہو جاتا ہے

  1. BASH says:

    Your style is unique compared to other folks I have read stuff from.
    I appreciate you for posting when you’ve got the opportunity, Guess I will just bookmark this web site.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *