ڈسکہ اور اسکے گردونواح میں عیدالاضحی کی تماز کے اوقات
ڈسکہ(اپووانیوز) ڈسکہ اور اسکے گردنواح میں عیدالاضحی کی تماز کے اوقات جامع مسجد حاجی سلیمان والی بازار ٹھٹھیاراں میں 6:00بجے خطیب مفتی بدر‘جامع مسجد ابوبکر صدیق کوٹلہ سکھیا 7:30بجے خطیب مولوی مختاراحمد‘جامع مسجد نمرہ سوہاوہ 6:30بجے خطیب مولانا اعجازاحمدساہی ‘مرکزی عید گاہ 7:30بجے خطیب قاری رضوان مدنی ‘مرکزی جامع مسجد نور7:30بجے خطیب قاری اشرف مدنی‘جامع مسجد عثمان غنی ماڈل ٹاﺅن 7:00بجے خطیب قاری احسن رضا‘جامع مسجد ابو بکر صدیق نسبت روڈ7:00بجے خطیب علامہ فاضل صابری‘جامع مسجد انوار لاثانی وزیر آباد روڈ7:00بجے خطیب علا مہ شبیر حسین اےم اے ‘جامع مسجد اویس7:00بجے خطیب قاری عمران ‘جامع مسجد اختر 7:00بجے خطیب قاری حامد رضا‘جامع مسجد فیض حبیب 7:00بجے خطیب علامہ اللہ دتہ ‘جامع مسجد وسمیہ لاری اڈا7:00بجے خطیب علامہ طاہر اویسی‘جامع مسجد چیمہ ہسپتال7:00بجے خطیب علامہ عثمان قادری ‘جامع مسجد نمرہ 6:45خطیب علامہ آصف خان ‘جامع مسجد بھولا پیر7:00بجے خطیب علامہ عبدالشکور ‘جامع مسجد عمر 7:00بجے خطیب علامہ صابر مخدومی ‘عید گاہ رضا7:00خطیب علامہ افتخار چشتی ‘جامع مسجد بہار مدینہ 7:00بجے ‘جامع مسجد عثمانیہ کالج روڈ7:00بجے خطیب قاری احمد رضا ‘جامع مسجد صابری 7:00بجے خطیب علامہ اشفاق نقشبندی ‘جامع مسجد محمود 7:00بجے خطیب علامہ فضل حق ‘جامع مسجدگلزار مدینہ7:00بجے خطیب قاری حبیب اللہ ‘جامع مسجدبلال کالج روڈ 7:00بجے خطیب علامہ غلام حسین رضا ‘جامع مسجد ابراہیم گلستان 7:00بجے خطیب علامہ حمداللہ عربی ‘جامع مسجد ےا رسول اللہ 7:00بجے خطیب مفتی ضیاءالحق رضا ‘مرکزی دارالعلوم نقشبندیہ 7:00بجے خطیب علامہ فضل عثمان ‘جامع مسجد بلال ےونس آباد7:00بجے خطیب قاری زبیر‘جامع مسجد اللہ ہو 7:00بجے خطیب قاری اخلاق ‘جامع مسجدحقانی 7:00بجے خطیب علامہ زوار ‘جامع مسجد نواب دین7:00بجے خطیب قاری سجاد ‘جامع مسجد بہار مدینہ 7:00بجے خطیب پیر نوید بیگ ‘جامع مسجد زبیدہ 6:45بجے خطیب قاری ارشد ‘جامع مسجد خضری7:00بجے خطیب پیر شمس ‘جامع مسجد شاہ جماعت 7:00بجے خطیب قاری منور حسین ‘جامع مسجد فاروقیہ 7:00بجے خطیب علامہ مدثر ساہی ‘جامع مسجد عنایت 7:00بجے خطیب علامہ طاہر کیلانی ‘جامع مسجد طیبہ 7:00بجے خطیب قاری عاشق حسین ‘جامع مسجد رضائے حبیب تاجو کے چیمہ 7:00بجے خطیب علامہ شوکت علی ‘جامع مسجدآدمکے چیمہ 7:00بجے خطیب قاری وحید ربانی ‘عید گاہ جامکے چیمہ 7:00بجے خطیب علامہ نعمت اللہ ‘جامع مسجد لعل والی سر کار متیرانوالی7:30بجے خطیب علامہ ارشد روحانی ‘جامع مسجد گلوٹیاں 7:30بجے خطیب علامہ رفیق ‘جامع مسجد ستراہ 7:00بجے خطیب علامہ اےاز قادر ی‘عید گاہ للہر شریف 7:30بجے خطیب علامہ عبدالستار‘جامع مسجد گلزار حنفیہ میں قاری حبیب اللہ سیالوی 7:00بجے ،جامع مسجد سردار میں قاری اسماعیل حقی 7:00بجے ‘جامع مسجد انوار چشتیہ سٹیڈیم روڈ میںحافظ غلام مرتضے 6:45بجے،جامع مسجد ہجویری میں قاری عامر القادری 7:00بجے،عید گاہ جیسروالہ میں قاری قمر الزمان 7:30بجے ،عید گاہ رنجہائی میں قاری عابد حسین 7:30بجے،عید گاہ دھامونکے درویشکے میں حافظ عاشق حسین 7:30بجے ‘دارالعلوم مدنیہ ڈسکہ کلاںمیں 7:00بجے ،جامع مسجد وہاب میں قاری افضل شاکر 7:00 بجے،جامع مسجد عزیزیہ 6:30بجے خطیب حافظ عبدالغفار فقہ جعفریہ کے مطابق فقہ جعفریہ کی مساجد ڈسکہ مسجد حیدری گلہ شہیداں والا7:30بجے خطیب سیدمحمدشیرازی ‘جامع مسجد مرکزی امام بارگاہ درامام حسین ڈسکہ سٹی 7:00بجے خطیب الحاج سید شہباز حسین نقوی ‘امام بارگاہ شاہ نجف پرانا ڈسکہ7:30بجے خطیب مولانا غلام حرمعصومی ‘مدرسہ جامع نجف مندرانوالہ 7:30بجے خطیب مولانا سید سبطین حیدر سبزواری ‘جامع مسجد جعفر یہ مندرانوالہ 7:30بجے خطیب مولانا رجب علی ‘مرکزی امام بارگاہ حسینہ مندرانوالہ 7:30بجے خطیب مولانا بلال گلو‘مسجد و امام بارگاہ جعفریہ نانونکی 7:30بجے خطیب سید جعفر شاہ ‘امام بارگاہ حسینہ جامکے چیمہ 8:00بجے خطیب مولانا ملک دبیرعلوی ‘جامع مسجد عبداللہ آلو مہار 8:00بجے خطیب مولانا امتیاز حسین قمی ‘جامع مسجد و امام بارگاہ بھیڑ 7:30بجے خطیب مولانا مجاہد‘علی مسجد مالومہے 8:00بجے خطیب مولانا سید گلزار حسین شاہ ‘امام بارگاہ امام حسن ؑ کوریکی 8:00بجے خطیب مولانا سید شاہد نقوی ‘مسجد و امام بارگاہ و قصر ابوطالب ستراہ 7:30بجے خطیب سید اخترحسین کاظمی ‘مسجد حیدری سرانوالی 6:30بجے خطیب مولانا رجب علی شنگری ‘مسجد شمشیر علی شاہ کوٹلی شمس نمبرون 7:30بجے خطیب سید رخسار شاہ ‘علی ؑ مسجد کوٹلی شمس نمبردو 7:30بجے خطیب سید کاظم حسین ‘مسجد و امام بارگاہ حسینہ کوٹلی بابا ہیرا 8:00بجے خطیب سید علمدار حسین شاہ ‘علی مسجد و امام بارگاہ حسینہ طوطی چک 7:30بجے خطیب سید امتیاز شاہ ‘مسجد و امام بارگاہ نیکا کیلہ 7:30بجے ‘مسجد وامام بارگاہ میترانوالی 7:30بجے خطیب قربان علی ‘مسجد حضرت علی ؑ بمبانوالہ 8:00بجے خطیب سید سجاد حسین نمازعیدالاضحی پڑھائیں گے
1,098 total views, 3 views today
























Leave a Reply