عیزا ارشد نے سی ایس ایس کے امتحان میں پاکستان بھر میں چوتھی اور پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ڈسکہ(اپووا نیوز)ڈسکہ کی ہونہار طالبہ نے سی ایس ایس کے امتحان میں پاکستان بھر میں چوتھی اور پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔سابق ناظم یونین کونسل بوگرے چوہدری ارشد جاوید گورائیہ ایڈووکیٹ کی صاحبزادی اور انچارج یوٹیلٹی سٹور امین جاوید گورائیہ کی چچازاد بہن عیزاارشد نے سی ایس ایس کے امتحان میں پاکستان بھر میں چوتھی اور پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹ کیلئے اہلیت ثابت کرلی ہے انہوں نے نہ صرف والدین بلکہ اپنے شہر کا نام بھی روشن کیا ہے اس شاندار کامیابی پر علاقہ کی سیاسی، سماجی، کاروباری، مذہبی، صحافتی شخصیات سمیت وکلاءنے مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے مزید کامیابیوں کی دعا کی ہے

2,301 total views, 3 views today

21 Responses to عیزا ارشد نے سی ایس ایس کے امتحان میں پاکستان بھر میں چوتھی اور پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

  1. Muhammad Aslam Sial says:

    Congratulation

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *