پاکستان تحریک انصاف کی حکومت حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست کے قیام کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔جوادنظامی
ڈسکہ(اپووا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست کے قیام کے لئے جدوجہد کر رہی ہے جسکا ثبوت 2020 سے 2021 کا بجٹ ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف تحصیل ڈسکہ کے رہنما صاحبزادہ محمد جواد نظامی نے کیا انکا کہنا تھا کہ اپنا دوسرا بجٹ ٹیکس فری دیکر اور اشیاءخورد و نوش کی سو سے زیادہ اشیاءسستی کر کے حکومت نے عوام دوست ہونے کا ثبوت دیا ہے. احساس پروگرام اور دیگر حکومتی اقدامات سے وزیراعظم نے ریاست مدینہ کی بنیاد رکھ دی ہے اور وہ دن دور نہیں جب عمران خان کی قیادت میں پاکستان ایک عظیم فلاحی ریاست بنے گا
3,273 total views, 12 views today
























Leave a Reply