کھیل

انڈیا کے ڈیڑھ ارب لوگوں کو پاکستان اور بابر اعظم سے امیدیں‘

عام طور پر ایسا دیکھا گیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا میچ کسی بھی ملک کی ٹیم کے ساتھ ہو زیادہ تر انڈین کرکٹ شائقین پاکستان کی مخالف ٹیم کی حمایت میں کھڑے نظر آتے ہیں۔ لیکن شاید پہلی بار ایسا دیکھا جا رہا ہے کہ انڈین کرکٹ فینز مجموعی طور پاکستان کی جیت ۔۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم نے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں، سابق کپتان نے یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔ بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے صرف 3 رنز درکار تھے، جو انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ کے پہلے دن مکمل کر لیے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم نے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں، سابق کپتان نے یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔ بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز ۔۔۔

کوہلی کو بزدل، مسخرہ اور رونے والا بچہ قرار دینے پر بھارتی میڈیا سیخ پا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویراٹ کوہلی کے آسٹریلوی بیٹر کو کندھا مارنے کے معاملے پر آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو مسخرہ قرار دے دیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی کی آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنے اور چھیڑ چھاڑ کے بعد آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی پر تنقید کی۔ آئی سی سی ۔۔۔

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمدعباس کی 3 سال بعد واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترےگا، تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس کی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے جنہوں نے آخری بار پاکستان کے لیے اگست 2021 میں ویسٹ انڈیز ۔۔۔

پاکستان میں کشتی کا سب سے بڑا مقابلہ رستم پاکستان 2025ء کروانے کا اعلان کردیا گیا۔

اہور میں پاکستان ریسلنگ فیڈریشن (پی ڈبلیو ایف) نے رستم پاکستان کے اعلان کے ساتھ شیڈول بھی ترتیب دے دیا ہے۔ پی ڈبلیو ایف کے اعلامیے کے مطابق رستم پاکستان 2025ء کےلیے 31 جنوری تک تمام یونٹ 2،2 پہلوانوں کے دینے کے پابند ہوں گے۔ پی ڈبلیو ایف کے مطابق فروری 2025 میں رستم پاکستان ۔۔۔

محسن نقوی نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو شاباش دی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (ویب ڈیسک) کے چیئرمین محسن نقوی نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کو وائٹ واش کرنے پر پاکستانی ٹیم کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ۔۔۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42 اوورز میں 271 رنز ۔۔۔

مشہور ریسلر رے مسٹریو سینئر انتقال کر گئے

میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک)مشہور میکسیکن ریسلر رے مسٹیریو سینئر جو ڈبلیو ڈبلیو ای سپر سٹار اور ہال آف فیم رے مسٹیریو جونیئر کے چچا ہیں، 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ریسلنگ کے اس لیجنڈ جن کا اصل نام میگوئل اینجل لوپیز ڈیاز تھا، ڈبلیو ڈبلیو ای سپر سٹار ڈومینک مسٹیریو کے دادا ۔۔۔

چیمپینز ٹرافی بھارت کے میچز کس ملک میں ہوں گے

لاہور (ویب ڈیسک)چیمپئینز ٹرافی 2025 کے نیوٹرل وینیو کے معاملے پر میزبان پاکستان اور بی سی سی آئی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق ہو گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کا دبئی کے نیوٹرل وینیو پر اتفاق پائے جانے کا قوی امکان ہے اور دبئی ۔۔۔

ملتان ٹیسٹ میں انگلیڈ نے پاکستان کو تاریخی شکست دے دی

ملتان (سپورٹس نیوز)پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے حاصل کی گئی 267 رنز کی برتری عبور کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 220 رنز بنا کر پولین لوٹ گئی ۔ انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے صرف دو کھلاڑی ہی نصف سینچری بنانے میں کامیاب ہوئے جن ۔۔۔

اَپووا وفد کی نگران وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے تفصیلی ملاقات‘مختلف امور پر تبادلہ خیال

لکھاری اور کھلاڑی مل کر ہی معاشرے میں مثبت رُجحانات کو فروغ دے سکتےہیں:وہاب ریاض لکھاریوں کی معروف تنظیم اَپووا کی کاوشیں قابل تحسین ہیں‘آپ کی آمد کا شکریہ:مشیر کھیل پنجاب قلم کاروں،لکھاریوں‘صحافیوں ‘ادیبوں اور شاعروں کی نمائندہ جماعت آل پاکستان رائٹرزویلفیئر ایسوسی ایشن(اَپووا)کے وفد نے پنجاب سپورٹس کے وزیر کھیل ‘ چیف سلیکٹر پاکستانی ۔۔۔
@