
بنگلادیش میں پھنسے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کا مسئلہ حل ہوگیا, ذرائع کے مطابق محمد حارث بنگلادیش میں بی پی ایل کھیلنے کیلئے موجود تھے۔ ٹیم دربار راج شاہی نے تاحال کھلاڑیوں کو گھر واپسی کے ٹکٹ نہیں دئیے، کھلاڑیوں کو ٹیم انتظامیہ کی جانب سے معاوضے بھی ادا نہیں کیے گئے۔
۔۔۔