صائم ایوب کو انجری سے صحت یاب ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟ ڈاکٹروں نے بتا دیا
صائم ایوب کو انجری سے صحت یاب ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟ ڈاکٹروں نے بتا دیا
قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین صائم ایوب کو ڈاکٹروں نے انجری کے بعد 10 ہفتے آرام کی ہدایت کر دی ہے۔
صائم ایوب کی قومی ٹیم کے مارچ میں شیڈول دورہ نیوزی لینڈ کیلئے شمولیت بھی فٹنس سے مشروط کر دی گئی ہے ۔
پی سی بی نے مزید بتایا کہ صائم ایوب انگلینڈ میں اپنا ری ہیب جاری رکھیں گے تاکہ وہ جلد از جلد مکمل صحت یاب ہو کر کرکٹ میں واپسی کر سکیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وائٹ بال سیریز 16 مارچ سے 5 اپریل تک کھیلی جائے گی، جس میں صائم ایوب کی شرکت ان کی صحت کی حالت کے مطابق ہوگی۔
297 total views, 3 views today
























Leave a Reply