بزنس
40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی فائنل تاریخ کا اعلان ہو گیا
فیس بک سے ڈالرز کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
نیویارک (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے تخلیق کاروں کے لیے اپنی پوسٹس میں affiliate لنکس کے ذریعے پیسے بنانے کے مواقع بڑھانے پر کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا affiliate لنکس کو ظاہر کرنے کے لیے ریلز میں یوزر انٹرفیس کے نچلی جانب زیادہ جگہ مختص کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ
۔۔۔
تمام بینک و مالیاتی ادارے یکم جنوری کو عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2025 بروز بدھ کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملازمین
۔۔۔
گیس بحران حل ہونے کی نوید: پاکستان نے بڑا معاہدہ کر لیا
گیس کے بحران کا شکار شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان کا گیس فراہمی کے لیے ایک ملک سے اہم معاہدہ ہو گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کا آذربائیجان سے گیس سپلائی کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کے درمیان گورنمنٹ
۔۔۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1400 روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 34
۔۔۔
ڈالر سستا ہوگیا ، سٹاک ایکسچینج میں منفی کاروبار کا آغاز
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جبکہ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر سات پیسے سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1006 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس ایک لاکھ
۔۔۔
‘سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کا ایئرلائن بنانا بڑی پیشرفت’ووزیراعظم عمران خان
سونے کی قیمت میں یکدم 1300 روپے کا بڑا اضافہ
بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت
دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی تقریب حلف برداری
ڈسکہ(اپووا نیوز)دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی تقریب حلف برداری، حاجی محمد یونس مغل نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔ دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی حلف برداری تقریب گزشتہ روز دفتر ہذا واقع سٹیڈیم روڈ پر منعقد ہوئی سابق صدر مغل فاؤنڈیشن حاجی محمد یونس مغل (ظاہر پیروالے)نے نومنتخب عہدیداران
۔۔۔




























