عید کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر34پیسے مہنگا ہو کر 280روپے 50پیسے ہو گیا۔ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر280روپے 16پیسے پر بند ہوا تھا

عید کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر34پیسے مہنگا ہو کر 280روپے 50پیسے ہو گیا۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر280روپے 16پیسے پر بند ہوا تھا.

318 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *