
اسلام آباد (اپووا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوہری شہریت رکھنے والے وزیراعظم عمران خان کے مشیروں کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وفاق سے دوبارہ جواب طلب کر لیا ہے سماعت کے دوران رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا نے موقف اختیار کیا کہ قانون کے مطابق وزیراعظم کے مشیر وفاقی کابینہ کا
۔۔۔