بین الاقوامی

میمانمار میں ایک بار پھر مسلمانوں کے لیے جگہ تنگ کر دی گئی

میانمار میں بدھ مت کے پیروکار اکثریت میں ہیں لیکن وہاں کی شمالی ریاست راکھین میں تقریباً 10 لاکھ آبادی روہنگیا مسلمانوں کی بھی ہے۔ میانمار کی حکومت ان لوگوں کو اقلیت کی حیثیت دینے کےلیے تیار نہیں اور نہ ہی وہ قانونی طور پر میانمار کے شہری تصور کیے جاتے ہیں۔ اسی لیے میانمار ۔۔۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں روتی ہوئی بچی کی شناخت ہوگئی

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن )گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں پڑھتے ہوئے بچی بڑے معصومانہ انداز میں رو رہی ہے اور اس کی ماں اس کو گنتی پڑھانے کی کوشش کر رہی ہے ، بچی کا پڑھنے کا انداز لوگوں کے دلوں کو لبھا رہا ہے ،وہ بچی وائس ۔۔۔

چاند گرہن آج رات لگے گا

اسلام آباد(این این آئی)رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج رات تقریبا 9 بجے شروع ہو کر رات 2 بجے ختم ہو گا،آسڑیلیا ،انٹار کٹکا ،یورپ اور افریقہ میں دیکھا جاسکے گا تاہم پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا .پاکستانی وقت کے مطابق 8 بج کر 50 منٹ سے شروع ہو گا ۔۔۔

میری زندگی تباہ ہوگئی عامر خان

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے کہا ہے کہ وہ رات بھرسو نہیں سکے ٗسمجھ نہیں آرہاوہ کیا کہیں ٗان کی زندگی تباہ ہوگئی جبکہ فریال نے علیحدگی کے بعد بن ٹھن کر پہلی سیلفی جاری کردی۔ان کا کہنا ہے کہ ’ہمیشہ سر اونچا رکھو ‘۔میڈیا رپور ٹکے مطابق باکسنگ رنگ میں ۔۔۔

طیارے کی ہنگامی لینڈنگ بچی سمیت دو افراد جاں بحق

لزبن( پیغامِ پاکستان نیوز ڈیسک ) پرتگال کے داراحکومت لزبن کے ساحل پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ سے ساحل پر آئے افراد کی تفریح، خوف میں بدل گئی۔ طیارے کی زد میں آکر ایک 8 سالہ بچی اور ایک شخص ہلاک ہوگئے۔ پرتگال کے دارالحکومت لزبن سے 30 کلومیٹر جنوب میں واقع مشہور کاپریکا بیچ ۔۔۔

آئی فونز کی فروخت توقع سے زیادہ تاہم منافع میں کمی

امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ اگرچہ تیسری سہ ماہی میں آئی فونز کی فروخت اور کمپنی کے منافع میں کمی آئی ہے تاہم توقع سے زیادہ آئی فون فروخت ہوئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق 24 ستمبر تک تین ماہ میں 45.51 ملین آئی فون فروخت ہوئے جبکہ اوسط توقع 44.8 ملین کی تھی۔ کمپنی کا ۔۔۔

وزیر خزانہ کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے پر وزیراعظم سے وضاحت طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ وفاقی کابینہ کا اختیار کسی بھی انفرادی شخص کو سونپنے کا اقدام کالعدم کر چکی ۔۔۔

شرجیل میمن کی 5 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے شرجیل میمن کیحفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 200 لاکھ روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران وکیل نیب نے شرجیل میمن کو حفاظتی ۔۔۔

دوبارہ الیکشن کرانے کی تحریک انصاف کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقے این اے 110 میں دوبارہ الیکشن کرانے کی تحریک انصاف کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔فاروق آباد اپ ڈیٹس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110 سیالکوٹ میں دوبارہ الیکشن کرانے سے متعلق درخواست ۔۔۔

فیس بک کی دوستی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

گوجرانوالہ : فیس بک کی دوستی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ گوجرانوالہ میں ہڈیالہ کے کھیتوں سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت شیرون بھٹی کے نام سے کی گئی ہے۔ مقتول کے کزن نے الزام لگایا ہے کہ شیرون بھٹی کو اس کی دوست نائلہ نے قتل کیا ۔۔۔
@