بین الاقوامی

دہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ

ویب ڈیسک — امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کریں۔ امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے جمعے کو جاری کی گئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور ممکنہ تصادم کے امکانات کی وجہ سے پاکستان کے سفر پر ۔۔۔

کورین ڈرائیور نے بھارت کا وجود ماننے سے کیوں انکار کیا؟ ویڈیو وائرل

کورین ڈرائیور نے خاتون کے سامنے بھارت کا وجود ماننے سے انکار کردیا، بھارتی لڑکی اور ڈرائیور کی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جنوبی کوریا کے شہر سیول میں مقیم فیشن اور بیوٹی کانٹینٹ بنانے والی یوٹیوبر پیوشا پاٹل نے ایک کورین ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ اپنی عجیب و غریب بات چیت شیئر کی جس ۔۔۔

دنیا کے ایک چوتھائی ملکوں میں خواتین کے حقوق کی صورت حال کمزور ہوئی ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے خواتین کے امور سےمتعلق ادارے کی جمعرات کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر کے ایک چوتھائی ملکوں میں آب و ہوا کی تبدیلی سے لےکر جمہوریت کے انحطاط جیسے عوامل کے باعث خواتین کے حقوق کی صورت حال پر منفی اثرات مرتب ہوئے ۔۔۔

چوروں نے گودام سے بال چوری کر لیئے ، ان کی مالیت کتنی تھی؟ حیران کن انکشاف

بھارتی میڈیا کے مطابق چوری کا واقعہ 28 فروری کو بنگلورو شہر میں پیش آیا جہاں 6 چوروں نے مل کر ایک گودام میں رکھے گئے 90 لاکھ سے ایک کروڑ مالیت کے انسانی بال چوری کرلیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ چورے کیے جانے والے انسانی بالوں کو چین، ہانگ کانگ اور برما برآمد ۔۔۔

ایرانی پابندیوں پراستثنی کا جائزہ جاری ہے، عراق ایرانی توانائی پر انحصار جلد ختم کرے: امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں پر دیے گئے تمام استثنی کا جائزہ لے رہا ہے جس سے تہران کو کسی قسم کا اقتصادی ریلیف ملتا ہے۔ ساتھ ہی امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کو ہمسایہ ملک عراق پر زور دیا کہ وہ ایران کے توانائی کے ذرائع پر اپنا انحصار ۔۔۔

پاکستان اور افغانستان کے شہریوں کا آئندہ ہفتے سے امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیوں کے باعث پاکستان اور افغانستان کے باشندوں کا آئندہ ہفتے سے امریکا میں داخلہ بند ہوسکتا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی انتظامیہ مختلف ملکوں میں سیکیورٹی اور جانچ پڑتال کے نظام کا جائزہ لے رہی ہے، اس نظرِ ثانی کے نتیجے میں مختلف ملکوں ۔۔۔

وہ ملک جہاں 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا

جہاں ایک طرف دنیا آبادی کے مسائل سے نمٹنے میں مصروف ہے اور بھارت دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا ہے، وہیں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں پچھلے 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا۔ حیران کن طور پر، اس ملک میں کوئی اسپتال بھی موجود نہیں۔ کیا آپ ۔۔۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کے لیے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع

سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کے لیے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع کر دی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل اتھارٹی نے اعتکاف کے خواہش مند افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی پسند کی مسجد کا انتخاب کریں، درخواست ۔۔۔

بنوں میں جیش الفرسان کا دوسرا حملہ، تنظیم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

شدت پسندی سے متاثرہ خیبر پختونخوا صوبے کے ضلع بنوں میں دو سال میں دوسری مرتبہ ایک غیر معروف عسکریت پسند گروپ ’جیش الفرسان محمد (جے ایف ایم)‘ نے چھاؤنی کے علاقے میں حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس تنظیم نے منگل کی شام بنوں میں جولائی 2024 کی طرز کا حملہ کیا جسے سکیورٹی ۔۔۔

شریف اللہ عرف جعفر: ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب میں کس شدت پسند کی گرفتاری کا اعلان ہوا؟

امریکی کانگریس سے ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب اپنی طوالت اور متنازع موضوعات کی وجہ سے تو خبروں میں ہے ہی، اس تقریر میں انھوں نے افغانستان میں 13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ بننے والے خودکش حملے کے ’مرکزی ملزم‘ کی پاکستان سے گرفتاری کا اعلان کر کے بھی سب کو چونکا دیا۔ ڈونلڈ ۔۔۔

امریکی عدالت میں پیشی پر داعش دہشتگرد نے کیا مانگا؟

امریکی عدالت میں پیشی پر داعش دہشتگرد محمد شریف اللّٰہ نے جج سے بات کیلئے دری زبان کے مترجم کی خدمات لیں، اٹارنی نے بتایا کہ ملزم کے پاس اثاثے نہیں اس لیے فیڈرل پبلک ڈیفنڈر درکار ہے۔ افغان شہری محمد شریف اللّٰہ کو ورجینیا کی وفاقی عدالت میں جج ولیم پورٹر کے سامنے پانچ ۔۔۔
@