
قیمتی لمحے ہر انسان کی زندگی کا وہ انمول تحفہ ہیں جنہیں دیکھنے،سوچنے،محسوس کرنے کا ہر فرد کا اپنا نظریہ ہے۔کچھ لوگ زندگی کی ہر چھوٹی چھوٹی کامیابی کو بہترین انداز میں جیتے ہیں اور ان خوبصورت لمحوں کو ماضی کے پنوں میں قید کر لیتے ہیں۔جب کبھی ایسےانسان زندگی کی مشکل راہ پر ہوں
۔۔۔