
ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا کی تباہ کاریوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے،تاحال بہتری کی امید کہیں نظر آتی دیکھائی نہیں دے رہی،کبھی کبھی تویوں لگنے لگتا ہے کہ دنیااپنے اختتام کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔دنیا کی طاقت وار قوتیں بھی کرونا وائرس کے سامنے بے بس
۔۔۔