
پشاور-پاکستانی حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کےضلع ٹانک سے ملحق نیم قبائلی علاقے جنڈولہ میں ایک قلعے میں واقع سیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر ایک خودکش حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نےاس واقعےمیں خود کش حملہ آور سمیت 10عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا
۔۔۔