میرا شہر

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا

سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تاہم درخواست گزار کی استدعا پر عدالت نے مچلکے کم کرکے 20 ہزار کر دیے۔ صحافی وحید مراد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایف آئی اے کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ ۔۔۔

آئی ایم ایف پروگرام سےقومیں ترقی نہیں کرتیں،دعا ہےیہ پروگرام آخری ہو: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے قومیں ترقی نہیں کرتیں ، دعا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کا موجودہ پروگرام آخری پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کا افتتاح کر دیا۔ اسلام آباد میں پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجراء کی ۔۔۔

ڈکیتی کی انوکھی واردات نے ایک ساتھ 80 افراد کی عید کی خوشیاں برباد کر دیں

فیصل آباد کے خطاط محمد قمر سلطان 1982 سے منی ایچر کیلی گرافی میں قرآن کے مخطوطات تخلیق کر رہے ہیں۔ اپنے اس فنی سفر میں انہوں نے 17 سال کی محنت کے بعد اپنا پہلا مکمل قرآن لکھا۔ اب تک وہ 42 مکمل قرآن تحریر کر چکے ہیں، جن میں سے 16 مختلف ممالک ۔۔۔

جعفر ایکسپریس ہائی جیک کے بعد کوئٹہ ریلوے ڈویژن کی سیکورٹی سخت کر دی گئی

پاکستان ریلوے پولیس نے 11 مارچ کو پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ہائی جیک ہونے کے بعد بلوچستان میں ٹرین آپریشن کو بحال کرنے کی جاری کوششوں کے درمیان ملتان اور کراچی ڈویژن میں اپنے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پیز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ کوئٹہ ریلوے ڈویژن میں اہم تنصیبات پر تعیناتی ۔۔۔

بلوچستان میں دو مختلف حملے، چار پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد قتل: حکام

بلوچستان میں دو مختلف حملے، چار پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد قتل: حکام بلوچستان میں حکام کے مطابق ہفتے کو نوشکی اور قلات کے علاقے منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد جان سے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشکی محمد ہاشم مہمند نے بتایا کہ ہفتے کی شام ۔۔۔

ڈی آئی خان میں سکیورٹی کارروائی، 10 عسکریت پسند مارے گئے: فوج

صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے جمعرات کو شدت پسندوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کر کے 10 عسکریت پسندوں کو مار دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان فوج کے کیپٹن حسنین اختر بھی جان سے چلے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ۔۔۔

افغانستان سے مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: حافظ نعیم

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں جماعتِ اسلامی کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ افغانستان سے تعلقات معمول پر لانے کی ضرورت ہے، افغانستان یقینی بنائے کہ اس کی سر زمین پاکستان ۔۔۔

سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی سے صوبے کو بڑی تباہی سے بچا لیا: بلوچستان کابینہ

بلوچستان کی صوبائی کابینہ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کر کے صوبے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے دوران صوبائی کابینہ کی جانب سے جعفر ایکسپریس اور نوشکی میں دہشت گردی کے حالیہ ۔۔۔

پیپلز پارٹی مہران ٹاؤن سے کامیاب نہیں ہوئی لیکن وہاں ترقیاتی کام کروا رہے ہیں: میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مہران ٹاؤن کے حلقے سے کامیاب نہیں ہوئی لیکن ہم وہاں ترقیاتی کام کروا رہے ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مہران ٹاؤن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مہران ٹاؤن کورنگی میں 5 کلو میٹر طویل سڑک تعمیر کی ۔۔۔

افغان پناہ گزینوں کو نکالنے کی مخالفت کروں گا، شہریت دینی چاہیے: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اتوار کو پشاور میں کہا ہے کہ ’یہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے کہ افغانستان میں حالات سازگار نہ ہونے کے باوجود ہم افغان پناہ گزینوں کو بے سروسامان واپس بھیج رہے ہیں۔‘ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ۔۔۔

ڈہرکی: رکن اسمبلی جام مہتاب حسین کی گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ڈہرکی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ سے جام مہتاب حسین کا ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوگئے، دو افراد زخمی ہوئے، واقعے میں جام مہتاب ڈہر محفوظ رہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس ۔۔۔
@