
لاہور (پیغامِ پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عوامی تحریک کو مال روڈ پر دھرنہ دینے سے روکنے کے احکامات صادر کردئیے اور کہا ہے کہ کل (بروزبدھ )صبح نو بجے تحریک کے سربراہ یا نمائندہ عدالت میں پیش ہو کر وجوہات پیش کر ے,اٹارنی جنرل کی احکامات پر عملدرآمد کی یقین دہانی جبکہ دوسری طرف
۔۔۔