نواز شریف ریلی کے بعد بھی چُپ نہیں بیٹھیں گے 14 اگست کو بھی عوان میں جانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پیغامِ پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے عوام میں آکر بھرپور سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ،آ ج (پیر) کے روز یوم آزادی کی مناسبت سے شاعر مشرق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال ؒکے مزار پر حاضری دیں گے۔بتایاگیا ہے کہ نواز شریف نے بھرپور سیاسی سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے منصوبہ بندی بھی شروع کر دی ہے جس کے لئے رہنمائوں سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ نواز شریف آج یوم آزادی کے موقع پر لاہور سے تعلق رکھنے والے وزراء اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور رہنمائوں کے ہمراہ مزار اقبالؒ پر حاضری دیں گے ۔

2,818 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *