
اسلام آباد(ڈیلی پیغامَ پاکستان آن لائن): مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹ دینے کا اختیار دینے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق راجی ظفر الحق، انوشے رحمان اور طارق فضل چودھری کی الیکشن کمیشن آمد ہوئی۔ جہاں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے نئے ٹکٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروادئے۔ رہنماؤں کو
۔۔۔