تازہ خبریں

پاکستانی سرحد کے قریب بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ تباہ

نئی دہلی (پیغامِ پاکستان آن لائن) بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ راجستان میں بیکانئیر کے نزدیک بھارتی لڑاکا طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کے دونوں پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال نہیں بتائی گئیں۔تاہم ۔۔۔

بھارتی فضائیہ کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی

نئی دہلی (پیغامِ پاکستان آن لائن) نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے نئی دہلی میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس میں بھارتی فضائیہ کے دفتر سمیت کئی سرکاری دفاتر بھی تھے۔ مقامی حکام کے مطابق عمارت کی پانچویں منزل پر آگ لگی ۔۔۔

ہم گھر میں گھس کر ماریں گے،نریندر مودی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو دھمکی دے دی

بھارت (پیغامِ پاکستان ) : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی حکام پر پاکستان کی جانب سے امن کی خواہش کے اظہار کے باوجود تاحال جنگی جنون سوار ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں گھُس کر مارنے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر احمد باد میں انتخابی ۔۔۔

بھارت کی طرف سے بہاولپور پر حملے کی اطلاع

بہاولپور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) بھارت کی طرف سے بہاولپور پر حملے کی اطلاعات، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور خبروں کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے صحرائے چولستان کے علاقے میں گولہ باری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ۔۔۔

اگر شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد لائی گئی تو پھر عدم اعتماد وزیر اعظم کے خلاف بھی آئے گی طلال چوہدری

سرگودھا(اسرار ملک) مسلم لیگ ن لیگ کے رہنماء طلال چوہدری نے کہا کہ اگر شہباز شریف کو پبلک اکاونٹس کے چیئرمین سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو پھر حکومت کو معلوم ہونا چاہیے کہ وفاقی حکومت چار ووٹوں اورصوبائی حکومت ایک ووٹ سے قائم ہے، حکومت کوئی بھی ایڈونچر کرنے سے پہلے اچھی طرح ۔۔۔

جے آئی ٹی کی تحقیقات سے مطمئن نہیں،وزیراعظم ہمیں انصاف دیں،سانحہ ساہیوال میں جاں بحق افراد کے لواحقین پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے

اسلام آباد(پیغامِ پاکستان آن لائن)سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے.میڈیا نیوز کے مطابق سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ذیشان کی والدہ اور خلیل کے دو بھائی پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،ذیشان کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں انصاف چاہتی ہوں،ہمارا ایک ہی سہارا ۔۔۔

طوائف

اس نے جس معاشرے میں آنکھ کھولی وہاں ہمیشہ ہر کام، مذہبی روایات کے مطابق ہوتے دیکھا۔ دعا ایک بہت پاکباز لڑکی تھی۔خوبصورت چہرہ، بڑی آنکھیں ،گھنی پلکیں۔ معصومیت تو جیسے اس کے چہرے سے ٹپکتی تھی۔دعا کے ہوش سنبھالنے تک، معاشرے میں بے حیائی و آوارگی بھی عام ہو چلی تھی۔ عزت، غیرت، شرم ۔۔۔

پولیس پیٹی بھائیوں کو بچانے کیلئے دیت دینے کو تیار!کیس کمزور کرنے کیلئے کون سے حربے استعمال کئے جانے لگے؟

لاہور(پیغامِ پاکستان آن لائن)پنجاب پولیس کے حکام نے سانحہ ساہیوال میں ملوث پیٹی بھائیوں کوبچانےاور معاملے کو حل کرنے کے لیے مقتول خلیل کے ورثا سے صلح کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔ مقتول کے ورثا کو دیت لے کر معاملہ حل کرنے کیلئے رابطے شروع کر دیئے گئے ہیں ، تاہم ورثانے کوئی بھی ۔۔۔

پنجاب حکومت نے ببو برال کی بیوہ اور گلوکارہ تصور خانم کو امدادی چیک دے دئیے

لاہور ( ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معروف گلوکارہ تصور خانم اور معروف کامیڈین ببوبرال مرحوم کی بیوہ کو مالی امداد کے چیک دے دیئے ہیں۔ ‫مالی امداد کے چیک وزیراعلیٰ آفس میں تصور خانم کے بھتیجے اورببوبرال کی بیوہ نے وزیراعلیٰ سے وصول کیے۔‬ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ۔۔۔

نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کو حراست میں لے لیا

لاہور : (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف قومی نیب کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ طور پر کی جانے والی کرپشن کی تحقیقات کر ۔۔۔

ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیا

لاہور : (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) (ایف آئی اے) نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیا۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز اپنے بھائی سے ملنے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے لندن جا رہے تھے۔حمزہ شہباز کے مطابق بورڈنگ ۔۔۔
@