پاکستانی سرحد کے قریب بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ تباہ
نئی دہلی (پیغامِ پاکستان آن لائن) بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ راجستان میں بیکانئیر کے نزدیک بھارتی لڑاکا طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کے دونوں پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال نہیں بتائی گئیں۔تاہم جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایک اور لڑاکا بھارتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔اس سے قبل بھارتی طیارے تباہ ہو چکے ہیں جس وجہ سے بھارت کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
1,728 total views, 6 views today
























Leave a Reply