تازہ خبریں

شعیب جمیل نے امریکہ میں نیشنل ہسٹری ڈے پر منعقدہ مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ڈسکہ (اپووا نیوز)معروف ماہر قانون کے نواسے شعیب جمیل نے امریکہ میں نیشنل ہسٹری ڈے 2020کے موقع پر منعقدہ مقابلہ میں پہلی پوزیشن لے کر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا یہ مقابلے ہرسال امریکہ میں منعقد ہوتے ہیں جس میں شریک امریکی وغیر ملکی طلباءوطالبات مختلف پراجیکٹ تیار کرتے ہیں اس سال ۔۔۔

اللہ تعالیٰ نے ملک کی مخلصانہ خدمت کرنیوالے نواز شریف کی بے گناہی کوثابت کر دیا، ن لیگ

ڈسکہ (اپووا نیوز)رکن قومی اسمبلی سیدافتخارالحسن اور سٹی صدر مسلم لیگ ن محمدافضل منشاءنے ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہوگیاہے کہ جج نے انصاف کے منافی فیصلہ دیا تھا اللہ تعالیٰ نے ملک کی مخلصانہ خدمت کرنیوالے نواز شریف کی بے گناہی کوثابت کر دیا، ملک ۔۔۔

ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو برطرف کر دیا گیا

لاہور (اپووا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کر دیاچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو برطرف کرنے کا فیصلہ سنایا لاہور ہائیکورٹ نے بطور انکوائری آفیسر جج ارشد ملک کو قصور وار قرار دیا تھا ارشد ملک ۔۔۔

سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شیخوپورہ (اپووا نیوز) شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد جاتری روڈ پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی حادثے کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ترجمان ریلوے کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس کراچی سے لاہور آ رہی تھی حادثہ فاروق آباد اور بحالی ریلوے سٹیشن کے درمیان پیش ۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں قابض فوج نے نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی

سوپور (اپووا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا ظلم و ستم تمام حدیں پار کر گیاہے معصوم نواسے کی آنکھوں کے سامنے بزرگ نانا کو گاڑی سے اتار کر گولی مار کر شہید کر دیاگیا 3 سالہ بچے کی لاش کے پاس رونے کی تصویر نے سب کو آبدیدہ کر دیاضلع بارہ مولا کے ۔۔۔

حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو کا الزام

لااہور (اپووا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ان کے والد آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو مناظرے کا چینلج دیتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار نے ہر بحران کو تباہی میں بدل دیا ہے مافیاز تحریک انصاف کے فرنٹ ۔۔۔

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 168.20 روپے تک پہنچ گیا

لاہو: (اپووا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ہی امریکی ڈالر 168.20 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث معیشت مشکلات کا شکارہے، جس کے باعث حکومت معیشت کو مشکلات سے نکالنے کے دعوے کر رہی ہے تاہم اس دوران ملکی ۔۔۔

اپوزیشن کے احتجاج اور نعروں میںقومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ منظور

اسلام آباد (اپووا نیوز) قومی اسمبلی سے فنانس بل 2020ءکثرتِ رائے سے منظور ہو گیا اپوزیشن کی کوئی بھی تجویز منظور نہ ہو سکی قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا جبکہ پلے کارڈز اور پوسٹرز بھی لہرا دیئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن اراکین کی جانب سے ۔۔۔

شہداءکی قربانیوں سے حاصل امن اور استحکام کو خراب نہیں ہونے دیا جائے گا،آرمی چیف

راولپنڈی (اپووا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے میں شہادت کا رتبہ پانے والے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت پیش کیا ہے پاک فوج کے ترجمان نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک ۔۔۔

یوٹیلٹی سٹور نے بھی مہنگائی بم گرا دیا، مختلف اشیاء45 روپے تک مہنگی

لاہور (اپووا نیوز) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا مختلف اشیاءکی قیمتوں میں 45 روپے تک اضافہ کر دیاگیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر فروخت ہونے والے مختلف برانڈ کے مشروبات، مصالحہ جات، بسکٹس، سویاں، نوڈلز سمیت دیگر اشیاءکی قیمتوں میں 2 روپے سے لے کر 45 روپے تک ۔۔۔

سونے کی اونچی اڑان، فی تولہ1 لاکھ 4400 روپے کا ہو گیا

لاہور (اپووا نیوز) ملک بھر میں امریکی ڈالر کی طرح سونے کی اونچی ا±ڑان جاری ہے فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1600 اور 1372 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ ملک بھر میں معیشت مشکلات کا شکار ہے جس کے بعد امریکی ڈالر جہاں مہنگا ہو رہا ہے وہیں پر سونے ۔۔۔
@