تازہ خبریں

موبائل چارجنگ کرنے پر محکمہ ایگری گیشن کے ملازمین کا مزدور پرتشدد

ڈسکہ(اپووا نیوز) موبائل چارجنگ کرنے پر محکمہ ایگری گیشن کے ملازمین کا مزدور پرتشدد مرید کے کے گاؤں سلامت پور ہ کا اصغر اورا سکی فیملی جو مونجی کی لاب لگانے کا کام کرتے ہیں گزشتہ روز پل نہر بی آربی پر بیٹھے ہوئے تھے اس کی بیٹے اشرف نے محکمہ ایگری گیشن کے دفترکے ۔۔۔

امیر عبدالقدیر اعوان کا 15 روزہ آن لائن تربیتی پروگرام کے اختتام پر ویڈیولنک خطاب

ڈسکہ(اپووا نیوز)موجودہ ملکی حالات (کورونا)کے پیش نظر حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے 15 روزہ آن لائن تربیتی پروگرام کے اختتام پر سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے صاحب مجازین،امراء اور تنظیم الاخوان پاکستان کے ذمہ داران جن میں صوبائی سطح سے لے کر تحصیل تک ۔۔۔

دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی تقریب حلف برداری

ڈسکہ(اپووا نیوز)دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی تقریب حلف برداری، حاجی محمد یونس مغل نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔ دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی حلف برداری تقریب گزشتہ روز دفتر ہذا واقع سٹیڈیم روڈ پر منعقد ہوئی سابق صدر مغل فاؤنڈیشن حاجی محمد یونس مغل (ظاہر پیروالے)نے نومنتخب عہدیداران ۔۔۔

عبدالستار ایدھی بلاشبہ دکھی انسانیت کا مسیحا تھے.اپووا

لاہور(اپووا نیوز)علم وادب کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی ومرکزی صدر ایم ایم علی، مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل اورمرکزی سیکرٹری اطلاعات سفیان علی فاروقی نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی بلاشبہ دکھی انسانیت کا مسیحا تھے جن کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف انسانیت کی خدمت ہی ۔۔۔

عمر اکمل کی سزا کی خلاف اپیل پر سماعت 13 جولائی کو ہو گی

لاہور (اپووا نیوز) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائر فقیر محمد کھوکھر بطور آزاد ایڈجیوڈیکٹر 13 جولائی کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں قومی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے اس حوالے سے دونوں فریقین پی سی بی اور عمر اکمل کو نوٹس جاری کر دیئے ۔۔۔

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ خواتین سمیت 5 شہری زخمی

راولپنڈی (اپووا نیوز) بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 2 بزرگ خواتین سمیت 5 شہری زخمی ہوگئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب ۔۔۔

سعودی عرب کے عالمی وباءکے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری

ریاض (اپووا نیوز) سعودی عرب نے عالمی وبا ءکے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری کر دیئے ہیں سعودی حکام کا کہنا ہے کہ 28 ذیقعد سے 12 ذی الحج تک منیٰ مزدلفہ اور عرفات میں بغیر اجازت کوئی نہیں جا سکے گا خانہ کعبہ اور حجر اسود کو چھونا منع ہو ۔۔۔

پی ٹی آئی رہنماچوہدری علی حسن گوندل کا صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

ڈسکہ(اپووا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری علی حسن گوندل نے کہا کہ سیاست کرنے کا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے عوام کی خدمت کرنے کیلئے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے انشاءاللہ بلدیاتی الیکشن میں بھر پور طریقے سے حصہ لیں گے ان خیالات کااظہا رانہوں نے مقامی ٹاﺅن ڈسکہ ۔۔۔

دو افراد نے نوجوان کو تشددکرکے موت کے گھاٹ اتارکر ایکسیڈنٹ کا ڈرامہ رچادیا

ڈسکہ(اپووا نیوز)دو افراد نے نوجوان کو تشددکرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور نعش گھرکے قریب پھینک کر ایکسیڈنٹ کا ڈرامہ رچادیا۔ تھانہ ستراہ کے علاقہ لنگیانوالی کے محمد اشفاق کا بیٹا عدیل آٹھ ماہ قبل اپنے گھر کے سامنے حویلی میں سویا تو را ت کے وقت اس کے والد کو فون آیاکہ تمہارا ۔۔۔

ذکر اللہ ذکر ِ قلبی اگر کسی کو مل جائے تو اس کو اللہ کریم نے اسم اعظم عطا فرمادیا،عبدالقدیراعوان

ڈسکہ(اپووا نیوز)شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا ہے کہ©” ذکر اللہ ” ذکر ِ قلبی اگر کسی کو مل جائے تو اس کو اللہ کریم نے اسم اعظم عطا فرمادیا اسم اعظم سے یہ نہیں ہوتا کہ بندہ جو چاہے ویسا ہوجائے بلکہ اسم اعظم سے بندہ ۔۔۔

قومی قیادت کے اہم اجلاس میں ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم

اسلام آباد (اپووا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں شرکاءنے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ۔۔۔
@