تازہ خبریں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار و گلوکار اذان سمیع خان کی اپنے والد، پاکستانی نژاد بالی ووڈ کے معروف اداکار و گلوکار عدنان سمیع کے ہمراہ تصویر وائرل ہو گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار و گلوکار اذان سمیع خان کی اپنے والد، پاکستانی نژاد بالی ووڈ کے معروف اداکار و گلوکار عدنان سمیع کے ہمراہ تصویر وائرل ہو گئی۔ انسٹاگرام پر یہ وائرل تصویر عدنان سمیع خان کی جانب سے ایک روز قبل شیئر کی گئی ہے۔ اس تصویر میں عدنان سمیع کو ۔۔۔

سابق مس یونیورس اور بالی وڈ اداکارہ کا سلمان خان سے محبت کا اعتراف

اداکارہ نے کہا ‘مجھے جو پاکٹ منی ملا کرتی تھی میں اس سے سلمان کے پوسٹرز خریدلیا کرتی تھی، یہاں تک کہ میرے پاس اس فلم کے کبوتر کا پوسٹر بھی تھا کیونکہ وہ سلمان کی فلم میں تھا’۔ سابقہ مس یونیورس کا کہنا ہے کہ ‘میری والدین ہمیشہ مجھے دھمکی دیا کرتے تھے کہ ۔۔۔

غزہ میں ’ہائپوتھرمیا‘ سے نومولود بچوں کی اموات: ’اسے چھو کر دیکھو، یہ سردی سے جم چکا ہے‘

سلا تین ہفتے سے بھی کم عمر تھیں جب ان کی والدہ نریمان کو احساس ہوا کہ وہ حرکت نہیں کر رہی ہیں۔ نریمان النجمہ کہتی ہیں کہ ’میں صبح اٹھی اور میں نے اپنے شوہر کو بتایا کہ کافی دیر سے بچی ہلی نہیں۔ میرے شوہر نے بچی کے چہرے کو روشنی میں دیکھا ۔۔۔

سکیورٹی اداروں اور سرکاری حکام کو دھمکانے کے مقدمے میں سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کو 34 سال قید

پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعلی خالد خورشید خان کو سکیورٹی اداروں کو دھمکانے پر 34 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ خالد خورشید خان کے خلاف جولائی 2024 میں ایک احتجاج کے بعد اشتعال انگیزی اور دھشت گردی کے مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ۔۔۔

گورنر ہاؤس میں کلچرل پروگرام شہریوں کو امید اور حوصلہ دینے کی کوشش ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سالِ نو کی آمد کا جشن عالمی انداز سے منانے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ سالِ نو کی آمد پر کراچی میں گورنر ہاؤس میں غیر معمولی آتش بازی کے انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سالِ نو کے ۔۔۔

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔اعلامیےکے مطابق صوبے میں 6 جنوری تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل صوبائی محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔ اعلامیے میں کہا گیا ۔۔۔

پاکستان انٹرنیٹ شٹ ڈائون کے دورانیے کے لحاظ سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگیا۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیٹ شٹ ڈائون کے دورانیے کے لحاظ سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق اعداد و شمار جمع کرنے والے ٹاپ 10 وی پی این کے مطابق پاکستان 2024ء میں شٹ ڈاؤن کے دورانیے کے لحاظ سے ۔۔۔

ریحام خان ایک مرتبہ پھر دلہن بن گئیں، تصاویر وائرل

سابق اینکر، فلم پروڈیوسر اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریحام خان دلہن ۔۔۔

پاڑہ چنار کی صورتحال کے خلاف کراچی میں 13 مقامات پر دھرنے: ’پاڑہ چنار کے عوام دھرنے ختم کردے تو ہم بھی کردیں گے‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صنعتی و تجارتی مرکز کراچی میں 13 مقامات پر پاڑہ چنار کے شہریوں کے ساتھ اظہارِ یکہجتی کے لیے احتجاجی دھرنے جاری ہیں جس سے شہر میں معمولات زندگی اور کاوباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گزشتہ دو ماہ سے زیادہ عرصے ۔۔۔

سابق روسی صدر کی آخری نصیحت

میں 1999 کی وہ شام کبھی نہیں بھلا پاؤں گا۔ اس وقت میں بی بی سی کے ماسکو دفتر میں ایک پروڈیوسر کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔ اچانک یہ بریکنگ نیوز آئی کہ روس کے صدر بورس یلسن نے استعفی دے دیا ہے۔ ان کا یہ فیصلہ سب کے لیے ہی حیران کن ۔۔۔

موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب بس کو حادثہ، 10 مسافر جاں بحق

موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثے میں 7 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بس بہاولپور سے اسلام آباد جا رہی تھی کہ ڈرائیور کی لاپروائی کی ۔۔۔
@