سابق مس یونیورس اور بالی وڈ اداکارہ کا سلمان خان سے محبت کا اعتراف
اداکارہ نے کہا ‘مجھے جو پاکٹ منی ملا کرتی تھی میں اس سے سلمان کے پوسٹرز خریدلیا کرتی تھی، یہاں تک کہ میرے پاس اس فلم کے کبوتر کا پوسٹر بھی تھا کیونکہ وہ سلمان کی فلم میں تھا’۔
سابقہ مس یونیورس کا کہنا ہے کہ ‘میری والدین ہمیشہ مجھے دھمکی دیا کرتے تھے کہ اگر میں نے اپنا ہوم ورک وقت پر نہ کیا تو وہ میرے کمرے سے سلمان خان کے تمام پوسٹرز ہٹا دیں گے، اسی ڈر سے میں اپنا سارا کام پابندی سے وقت پر کرلیا کرتی تھی’۔
واضح رہے کہ میں نے پیار کیا کہ ٹھیک 10 سال بعد سشمیتا سنگھ کو 1999 میں سلمان خان کے ساتھ ڈیوڈ دھون کی مشہور کامیڈی فلم ‘بیوی نمبر ون’ میں مرکزی کردار کرنے کا موقع ملا۔
بعدازاں 2005 میں ڈیوڈ دھون کی ہی فلم ‘میں نے پیار کیوں کیا’ میں سشمیتا سلمان کے ساتھ دکھائی دیں، جس میں کترینہ کیف، سہیل خان اور ارشد وارثی بھی موجود تھے
291 total views, 3 views today
























Leave a Reply