تازہ خبریں

چین کے بیرونی دنیا کے لیے کھلنے کے اقدامات اور عزم میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

بیجنگ (ویب ڈیسک) اقتصادی منصوبہ بندی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے گزشتہ روز کہا کہ چین 2025 میں دنیا کے لیے اپنی معیشت کو کھولنے کے لیے پرعزم ہے۔چین کے منصوبہ بندی کے ادارے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) کے حکام نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔۔۔

نکولس اوجولا نے تیسری عالمی جنگ کی پیش گوئی کردی

کراچی (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار کے مطابق بہت پہلے کووڈ کی پیش گوئی کرنے والے برطانیہ کے ایک خود ساختہ روحانیت کےماہر نے 2025 کے لیے شدید انتباہ جاری کیے ہیں جس میں سال کے وسط میں تیسری جنگ عظیم کا خطرہ بھی شامل ہے۔ وہ ٹرمپ کی جیت کی پیش گوئی بھی کرچکے تھے، ۔۔۔

جب فاطمہ جناح کی مقبولیت سے خائف ہو کر ایوب خان نے انھیں ’نسوانیت اور ممتا سے عاری‘ خاتون قرار دیا

مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) ہو یا مغربی پاکستان، بظاہر پورا ملک ہی فاطمہ جناح کے لیے دیوانہ ہوا جاتا تھا۔ یہ سال 1964 کا تھا اور 71 سالہ فاطمہ جناح قومی انتخابات میں پاکستان کے صدر ایوب خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی امیدوار بن چکی تھیں اور زور و شور سے اپنی انتخابی ۔۔۔

اداکارہ نیلم منیر نے اپنے جیون ساتھی کے ہمراہ تصاویر شئیر کردیں

نیلم منیر کی شادی کی تصاویر آفیشل فوٹو گرافر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے آغاز پر اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کررہے ہیں، انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام شیئر کی گئی تصاویر میں نیلم کا ۔۔۔

مرغی کے گوشت کی قیمت 800 روپے سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد: مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پرلگ گئے اور اچانک 800 روپے سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔ زندہ برائلر چکن کی قیمت گزشتہ ماہ 280 روپے فی کلو مقرر تھی تاہم اب زندہ ۔۔۔

سوئٹزر لینڈ میں متنازعہ برقعہ قانون نافذ

برن (ویب ڈیسک) نئے سال کا آغاز ہوتے ہی سوئٹزر لینڈ میں متنازعہ برقعہ قانون نافذ ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ʼبرقعہ پابندیʼ قانون کے نافذ ہوتے ہی سوئٹزر لینڈ میں عوامی مقامات پر برقعہ یا نقاب سے پورے چہرے کو ڈھکنے پر پابندی لگ گئی۔ خلاف ورزی کرنے پر 1000سوئس فرینک (94651روپے) کا ۔۔۔

چین میں نئے وائرس کی انٹری، اسپتال مریضوں سے بھر گئے، متعدد ہلاک

چین میں کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس نے اپنا قہر ڈھا دیا، جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے اسپتالوں کا رخ کرلیا ہے، 170 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) ۔۔۔

افغان طالبان اور پاکستانی فورسز کے درمیان پھر جھڑپوں کی اطلاعات

افغانستان اور پاکستان کو تقسیم کرنے والی ‘ڈیورنڈ لائن’ پر افغان طالبان اور پاکستانی سرحدی فورسز کے درمیان ایک مرتبہ پھر جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ مقامی میڈیا نے جمعرات کی شب خوست صوبے کے کچھ سرحدی علاقوں میں جھڑپوں کے بارے میں رپورٹ کیا ہے۔ کچھ طالبان عہدے داروں کا کہنا ہے کہ یہ جھڑپیں ۔۔۔

نیو ایئر ریزولوشنز: خود سے کیے گئے وعدے کیسے پورے کریں؟

ویب ڈیسک—نیا سال شروع ہونے سے قبل ہی بہت سے لوگ اپنے آپ سے بہت سے وعدے کرتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ نئے سال میں ان وعدوں پر قائم رہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ جنوری خود کو بہتر بنانے کے لیے ایک اچھا وقت ہو سکتا ہے۔ لیکن یہاں یہ ۔۔۔

حکومت کی طرف سے چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوامی سہولت کیلئے ایک اور شاندار منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کے آغاز کیلئے کام شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کو ۔۔۔

ملک میں بارشوں کا سلسلہ کل سے داخل ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کل لاہور کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ 5 جنوری کو لاہور میں بھی بارش ہونے ۔۔۔
@