تازہ خبریں

چین کی آبادی میں مسلسل کمی، 2024 میں بھی تعداد گھٹ گئی

چینی حکام نے جمعے کو بتایا کہ 2024 میں ملکی آبادی مسلسل تیسرے سال کم ہوئی ہے۔ چین کے قومی ادارہ برائے شماریات (این بی ایس) کے مطابق پچھلے سال چین کی آبادی 13 لاکھ 90 ہزار کم ہوئی، جس کے بعد یہ مجموعی طور پر 1.408 ارب رہ گئی، کیونکہ اموات کی تعداد پیدائشوں ۔۔۔

بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقت میں کیا باتیں ہوئیں؟ مجھے پتہ ہے: عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مجھے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور مکالموں کا علم ہے۔ اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ بیرسٹر گوہر نے کہا براہِ راست اعلیٰ ترین فوجی سطح پر بات شروع ہو گئی ہے جو اطمینان بخش ہے، ۔۔۔

سعودی شہزادی نے نئی تاریخ رقم کردی

یوگا ایک جامع مشق ہے جس سے جسم اور دماغ دونوں کو فائدہ ہوتا ہے یہ قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور اس سے بہتر نیند بھی ہوتی ہے۔ بھارت یوگا کی جائے پیدائش کے حوالے سے مشہور ہے تاہم دنیا بھر کی بااثر شخصیات بھی اس میدان میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں، ان ۔۔۔

اسرائیلی کابینہ نے بھی غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے میں توثیق کردی

اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ کے بعد مکمل کابینہ نے بھی 6 گھنٹے طویل اجلاس کے بعد حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ اسرائیلی کابینہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور یرغمالیوں ۔۔۔

آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں آئی ایم ایف نےگزشتہ سال کےمقابلے معاشی شرح نمو میں اضافے کی ۔۔۔

سعودی عرب میں سونے، چاندی، تانبے اور لیتھیم کے ذخائر

سعودی جیالوجیکل سروے اتھارٹی کے سربراہ انجینئرعبداللہ الشمرانی نے کہا ہے کہ ’سروے رپورٹ کے مطابق مملکت کے مختلف علاقوں میں 76 قسم کی نئی معدنیاتی ذخائر موجود ہیں۔‘ الاقتصادیہ کے مطابق ریاض میں کان کنی کانفرنس میں انجینئر عبداللہ الشھرانی نے مزید بتایا’ سروے میں بعض اہم و قیمتی دھاتوں کی موجودگی کے بھی ۔۔۔

طلاق کی افواہیں گرم ہونے پر اوباما نے مشعل کے ساتھ تصویر جاری کردی

مریکا کے سابق صدر براک اوباما نے طلاق کی افواہوں کا بازار گرم ہونے پر اپنی اہلیہ مشعل کے ساتھ مسکراہٹ بھری تصویر جاری کردی۔ سابق خاتون اوّل کی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر مشعل اوباما کو اپنی زندگی کی محبت قرار دیا۔ 63 برس کے براک اوباما اور مشعل تیس برس سے رشتہ ۔۔۔

موسیقار ذوالفقارعلی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

معروف موسیقارذوالفقارعلی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں موسیقی کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دیں اور اپنے کیریئر کے دوران 50 سے زائد فلموں کے گانوں کی موسیقی ترتیب دیمرحوم کو ان کی خدمات کے اعتراف میں 2024 میں حکومت پاکستان ۔۔۔

صوبہ سندھ کے علاقے ٹنڈو آدم سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ جمال عبدالناصر رواں سال حج کے لیے پیدل سعودی عرب جا رہے ہیں۔

صوبہ سندھ کے علاقے ٹنڈو آدم سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ جمال عبدالناصر رواں سال حج کے لیے پیدل سعودی عرب جا رہے ہیں۔ جمال عبدالناصر پیدل حج کے لیے سندھ کے بعد بلوچستان سے گزرتے ہوئے ایران اور پھر دبئی اور شارجہ کے بعد سعودی عرب میں داخل ہوں گے۔یہ سفر انہوں نے ۔۔۔

روسی صدر پیوٹن کا ایران میں 2 نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا اعلان

یران اور روس کے صدور نے کریملن میں جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ معاہدے پر دستخط کردیے۔ روسی صدر پیوٹن نے ایران میں دو نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا اور کہا کہ ایران کے لیے نئے جوہری ری ایکٹرز کی تعمیر میں تاخیر کے باوجود مزید جوہری منصوبے شروع کرنے کو تیار ہیں۔ صدر ۔۔۔

سرائیل کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

سرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے لیے ایک معاہدے کی منظوری دے دی جس سے حماس کے ساتھ 15 ماہ کی جنگ روک دی جائے گی۔ کابینہ کی چھ گھنٹے سے زائد میٹنگ کے بعد، حکومت نے یروشلم میں مقامی وقت کے مطابق ہفتے کی صبح 1 بجے ۔۔۔
@