موسیقار ذوالفقارعلی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

معروف موسیقارذوالفقارعلی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں موسیقی کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دیں اور اپنے کیریئر کے دوران 50 سے زائد فلموں کے گانوں کی موسیقی ترتیب دیمرحوم کو ان کی خدمات کے اعتراف میں 2024 میں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا، چیئرمین الحمراء اور ایگزیکٹوڈائریکٹرالحمراء نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دُکھ اور رنج کا اظہارکیا۔

مرحوم کی نماز جنازہ جامع امامیہ مسجد شباب چوک میں ادا کردی گئی، نمازجنازہ علامہ ناصر عباس نے پڑھائی

243 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *