صوبہ سندھ کے علاقے ٹنڈو آدم سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ جمال عبدالناصر رواں سال حج کے لیے پیدل سعودی عرب جا رہے ہیں۔

صوبہ سندھ کے علاقے ٹنڈو آدم سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ جمال عبدالناصر رواں سال حج کے لیے پیدل سعودی عرب جا رہے ہیں۔

جمال عبدالناصر پیدل حج کے لیے سندھ کے بعد بلوچستان سے گزرتے ہوئے ایران اور پھر دبئی اور شارجہ کے بعد سعودی عرب میں داخل ہوں گے۔یہ سفر انہوں نے 2024 کے اگست میں میں شروع کیا تھا اور اکتوبر کے مہینے میں کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں سے وہ ویزا لینے کے بعد ایران کے راستے سعودی عرب کی جانب اپنے پیدال سفر پر گامزن ہیں۔

ان کا سندھ سے پیدل حج کا یہ سفر 2025 کے ماہ رمضان میں اختتام پذیر ہو گا۔ ٹنڈو آدم سے لے کر سعودی عرب تک چار ہزار 22 کلومیٹر کا یہ سفر ہے ۔

جمال عبدالناصر کا ہدف ہے کہ چھ مہینے میں میں وہ یہ سفر پورا کریں گے اور عمرے کے ساتھ حج میں بھی شرکت کریں گے۔

249 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *