
خیبر پختونخوا حکومت نے نگراں دور میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو ہٹانے کیلئے بل خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں پیش کیا گیا، جس کے مطابق نگراں حکومت کے دوران غیر قانونی طور پر بھرتیاں کی گئیں۔ متن کے مطابق متعلقہ ادارے
۔۔۔