تازہ خبریں

دنیا کی سب سے لمبی کار، 26 پہیے، 75 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش

دنیا کی سب سے لمبی کار کے 26 پہیے ہیں اور اس میں75 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ 1976 کے ماڈل کی 6 کڈلاک الڈوراڈو لیموزین سے بنائی گئی ’دی امریکن ڈریم‘ 30 میٹر سے زیادہ لمبی ہے اور اس میں 75 افراد باآسانی بیٹھ سکتے ہیں۔ تاہم اسے دیگر گاڑیوں کی طرح کٹ ۔۔۔

گوادر میں گدھوں کیلئے سلاٹر ہاؤس قائم، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تحفظ خوراک کے اجلاس میں گدھوں کی افزائش کا ذکر بھی ہوا۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک و تحفظ کے اجلاس میں وزارت خوراک و تحفظ کے حکام نے بتایا کہ گوادر میں گدھوں کا سلاٹر ہاؤس بنایا گیا ہے ۔۔۔

جناح ہسپتال کے ڈاکٹرز نے امریکی خاتون اونیجا کو ذہنی مریضہ قرار دے دیا

جناح ہسپتال کراچی میں زیر علاج امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو ڈاکٹرز نے ذہنی مریضہ قرار دے دیا ۔ سربراہ شعبہ نفسیات ڈاکٹر چنی لال نے تصدیق کی کہ خاتون میں بائی پولر ڈس آرڈر کی تشخیص ہوئی ہے۔ڈاکٹر چنی لال کے مطابق، ہسپتال کی طبی ماہرین کی ٹیم مسلسل مریضہ کا معائنہ اور ۔۔۔

8 فروری کو کیا ہو گا؟ علی امین گنڈاپور نے بتا دیا

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے حکم پر حکومت سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنی، حکومت سے دوبارہ مذاکرات بانیٔ پی ٹی آئی کے کہنے پر ہی ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میرا اختیار بانیٔ پی ٹی آئی کے پاس ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ۔۔۔

سجاول: موبائل نہ دلانے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کر لی

والد علی حسن کا کہنا ہے کہ 13 سال کے بیٹے نے موبائل فون نہ دلانے پر خود کوگولی مار کرخودکشی کی۔ پولیس کے مطابق گاؤں سومار ہنگورجو میں لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ۔۔۔

روس سے جنگ، یوکرین کا 45 ہزار سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

یوکرین کے صدر ولودو میر زیلینسکی نے روس کے ساتھ جنگ میں 45 ہزار سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے اپنے ایک انٹرویو میں جنگ میں ہونے والی انسانی جانوں کے نقصان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ فروری 2022 ۔۔۔

راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

مفتی قوی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے کی تعریف کی اور انہیں شادی کی پیشکش کی تھی جس پر اب راکھی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک پوڈکاسٹ میں مفتی قوی سے راکھی ساونت سے ممکنہ شادی کے ۔۔۔

68 برس تک اسماعیلی برادری کے 49ویں امام رہنے والے ارب پتی شہزادہ کریم آغا خان وفات پا گئے

اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا اور دنیا بھر میں فلاحی کاموں کے لیے جانے جانے والے ارب پتی شہزادہ کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں وفات پا گئے ہیں۔ اُن کی فلاحی تنظیم ’آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک‘ نے اُن کی وفات کا اعلان کیا ہے۔ شہزادہ کریم ۔۔۔

رمضان پیکیج یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر لانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اس بار رمضان پیکیج یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر لانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ سال رمضان میں بے پناہ شکایات آئیں تھی۔ اس بار مائنس یوٹیلیٹی اسٹورز رمضان پیکیج لانے کی ہدایت کی ہے تاکہ کرپشن کو روکا جاسکے۔ دوران خطاب وزیراعظم ۔۔۔

بنگلہ دیش ٹی 20 لیگ میں انوکھا واقعہ، بس ڈرائیور نے غصے میں کھلاڑیوں کی کِٹس لاک کردیں

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں انوکھے طرز کا واقعہ پیش آیا جب ایک بس ڈرائیور نے غصے میں آکر کھلاڑیوں کی کٹس ہی لاک کردیں۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی ٹیم فرنچائز دربار راجشاہی مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے ابھی تک اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں اور عملے کو ۔۔۔

کپاس کی پیداوار میں 34 فیصد کمی وفاقی وزیر خوراک نئی اصلاحات کے لیے پر عزم

وزیر تحفظ خوراک رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کپاس کے شعبے میں اصلاحات کے لیے کام کر رہی ہے، جس میں مقامی لنٹ (کتان کا ملائم کپڑا) پر 18 فیصد جی ایس ٹی پر نظرثانی بھی شامل ہے تاکہ مارکیٹ میں منصفانہ ماحول پیدا کیا جا سکے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن ۔۔۔
@