سجاول: موبائل نہ دلانے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کر لی

والد علی حسن کا کہنا ہے کہ 13 سال کے بیٹے نے موبائل فون نہ دلانے پر خود کوگولی مار کرخودکشی کی۔

پولیس کے مطابق گاؤں سومار ہنگورجو میں لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں

276 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *