
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری کو پولیس نے باضابطہ گرفتار کرکے اڈیالہ جیل چوکی منتقل کردیا۔ فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیا گیا، راولپنڈی پولیس کی اضافی نفری بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری کو گزشتہ روز جیل
۔۔۔