اب تک چار کروڑ فنڈ اکھٹا ہو چکا سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ جب سے فنڈ ریزنگ کا آغاز کیا ہے تو اب تک 4 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع ہو چکی ہے ، فنڈ ریزنگ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، فنڈ ریزنگ مہم آج بھی جاری رہے گی ۔
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں فنڈ ریزنگ کے موقع پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ 4 اکتوبر کو گنڈی چوک لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کریں گے، 6 اکتوبر رات کو متنی ( پشاور ) پہنچیں گے۔
249 total views, 6 views today
























Leave a Reply