موٹروے اجتماعی زیادتی کیس؛ملزموں کی سزا کے خلاف اپیلیں خارج

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی اپیلیں خارج کردیں،دونوں مجرموں کو سنائی جانے والی سزائے موت برقرار رکھی۔جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔یادرہے کہ اے ٹی سی نے 20مارچ2021کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

324 total views, 6 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *