انسٹاگرام فالورز میں کمی پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی نشا نامی خاتون کا موقف ہے کہ شوہر کے گھریلو کام کاج کے سبب اسے ریلیز بنانے کا وقت نہیں ملتا جس کے باعث اس کے انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ 30 سالہ نشا کانٹینٹ کری ایٹر ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فعال موجودگی رکھتی ہے اور مبینہ طور پر روزانہ 2 ویڈیوز اپ لوڈ کرتی ہے۔مقدمہ میں نشا نے اپنے شوہر وجیندر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر میرا وقت محدود کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور مجھے گھریلو ذمہ داریوں پر توجہ دینے کی تلقین کرتا رہتا ہے

714 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *