وزیراعلیٰ سندھ نے 30ہزار طلباء کیلئے گوگل سکالرشپ کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ نے 30ہزار طلباء کیلئے گوگل سکالرشپ کا اعلان کردیا،مراد علی شاہ نے 30ہزارگوگل کیریئر سرٹیفکیٹ سکالر شپ کا افتتاح کردیاحکومت اور گوگل کے درمیان ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کا معاہدہ طے پا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ سندھ حکومت ڈیجیٹل تعلیم اور ہنر مندی میں انقلاب لا رہی ہے،سکالرشپس نوجوانوں کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے،ڈیجیٹل مہارتوں سے سندھ کی ترقی کو فروغ ملے گا، سندھ کے نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کررہے ہیں۔

336 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *