PHP jobs 2025*
*PHP jobs 2025*
پنجاب ہائی وے پٹرول میں کل جو ایڈ ایا تھا اس میں تبدیلی کی گئی ہے کچھ ڈسٹرکٹ تبدیل کیے گئے ہیں جیسا کہ پہلے ایڈ میں ڈرائیور کانسٹیبل میں بہاول نگر اور راجن پور ڈسٹرکٹ شامل تھے اب ان دونوں ڈسٹرکٹ کو ختم کر دیا گیا ہے۔
اسی طرح پنجاب پولیس کی ویب سائٹ جو فارم 17 مارچ کو ملنے تھے وہ اب 22 مارچ سے ملیں گے اور پہلے فارم جمع کروانے کی اخری تاریخ 31 مارچ تھی جو اب 5 اپریل کر دی گئی ہے۔
231 total views, 3 views today
























Leave a Reply