ناشتہ چھوڑنا دل کی بیماریوں میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے
واشگٹن( ویب ڈیسک) حالیہ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناشتہ چھوڑنے کے انتہائی مضر اثرات سامنے آتے ہیں ،اگر ناشتہ چھوڑنے کو معمول بنا لیا جائے تو دل کی شریانیں سخت اور تنگ ہو جاتی ہیں اور ان کے اندر پلاک جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے جس سے دل کے امرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے .امریکن جرنل آف کارڈ لوجی میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ دل کی بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لیے ناشتہ کرنا بہت ضروری ہے ناشتہ چھوڑنے سے دل کی شریانیں سخت ہو جاتی ہیں جو دل کے امرض پیدا کرنے کا سبب بنتی ہیں.
2,344 total views, 2 views today
























Leave a Reply