بنی گالہ کے قریب گھر بنا کر پی ٹی آئی کی خدمت کرنا چاہتی ہوں میرا
اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) ادکارہ مرا نے کہا ہے کہ عمران خان کے ویژن پر قربان ہو نے کو دل کرتا ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر ماں اجازت دے تو بنی گالہ کے قریب اپنا گھر تعمیر کر کے پی ٹی آئی رہنماوں اور ورکرز کی خدمت میں اندگی گزرانا چاہتی ہوں عمران خان سے عشق بھی اور نہ ہی ان سے شادی خواہیش ہے لیکن ان کے ویژن پر دل قربان کرنے کو دل کرتا ہے.
971 total views, 2 views today
























Leave a Reply