بچپن میں کھیل کود پڑھاپے میں دماغی بیماریوں سے بچاتی ہے
ٹورانٹو(پیغامِ پاکستان نیوز) ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بچوں کو دوڑ اور ورزش کا عادی بنایا جائے تو کئی عشروں بعد بھی دماغی اور ذہنی صلاحیت پر اس کے مثبت اثرات ہوتے ہیں .ماہرین کے چوہوں پر کئے گئے تجرابات یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ کم عمری میں کی جانے والی ورزش پڑھاپے میں یادداشت کی کمی کو ٹال سکتی ہے.
1,599 total views, 2 views today
























Leave a Reply